Advertisement

وصل باكستانيان وامرأة عربية إلى القمة لأول مرة

 وصل باكستانيان وامرأة عربية إلى القمة لأول مرة

وصل باكستانيان وامرأة عربية إلى القمة لأول مرة

 حصلت أول باكستانيات ، سامينا بيك ونايلا كياني ، على شرف تسلق ثاني أعلى قمة في العالم ، بينما تمكنت أول لبنانية مولودة في السعودية ، نيلي عطار ، من
Kagaz movie
Kagaz full movie

Kagaz full movie watch on youtube click here 


تحقيق هذا التكريم اليوم. نادي جبال الألب الباكستاني ، نائلة كياني وسامينا بايغ هم أول باكستانيات يتوجهن إلى القمة. إلى جانب نائلة كياني وسامينا بايج وسارباز خان وسهيل أختار ، قاما بالرأس. صعدت بيج ثاني أعلى قمة في العالم (8611 مترًا) في الساعة 7:42 صباحًا يوم الجمعة. ومع ذلك ، فإن سامينا بيج هي أول امرأة باكستانية ووحيدة تتسلق جبل إيفرست. في وقت سابق من عام 2013 ، صعدت أعلى قمة في العالم. أعلى قمة في العالم كان جبل إيفرست. وتجدر الإشارة إلى أنه في عام 2018 ، عينت منظمة الأمم المتحدة للتنمية (UNDP) سامينا بيج سفيرة للنوايا الحسنة لباكستان.وبالمثل ، أفادت عرب نيوز أن المتسلق السعودي المولد نيلي عطار ، الذي كان له شرف تلخيص K2 من لبنان لكنها ولدت في السعودية.  ونمت الجسور هناك.

دو پاکستانی اور ایک عرب خاتون نے پہلی بار کے ٹو چوٹی سر کر لی


دو پاکستانی اور ایک عرب خاتون نے پہلی بار کے ٹو چوٹی سر کر لی


 پہلی پاکستانی خواتین ثمینہ بیگ اور نائلہ کیانی نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے جبکہ پہلی سعودی عرب میں پیدا ہونے والی لبنانی خاتون نیلی عطار نے بھی آج ہی یہ اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔الپائن کلب پاکستان کے مطابق نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خواتین ہیں۔نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ کے ہمراہ سرباز خان اور سہیل اختر نے بھی کے ٹو سر کی۔الپائن کلب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ثمینہ بیگ نے جمعے کی صبح 7 بج کر 42 منٹ پر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی (8,611 میٹر) سر کی۔تاہم ثمینہ بیگ ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی اور واحد پاکستانی خاتون ہیں۔اس سے قبل سال 2013 میں انہوں نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کی تھی۔خیال رہے کہ سال 2018 میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے (یو این ڈی پی) نے ثمینہ بیگ کو پاکستان کے لیے خیر سگالی سفیر مقرر کیا تھا۔اسی طرح عرب نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کے ٹو سر کرنے کا اعزاز پانے والی سعودی عرب میں پیدا ہونے والی کوہ پیما نیلی عطار کا لبنان سے ہے تاہم وہ سعودی عرب میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلیں بڑھیں۔

Post a Comment

0 Comments