اداکارہ سدرہ بتول کا صرف اسلام پر بننے والے ڈراموں میں کام کرنے کا اعلان
اداکارہ سدرہ بتول کا صرف اسلام پر بننے والے ڈراموں میں کام کرنے کا اعلان
13 اگست ، 2022
میں نے تمام ریلز اس لیے ڈیلیٹ کیں کیونکہ مجھے لگا میں اللہ کو ناراض کررہی ہوں: اداکارہ/ فائل فوٹو
پاکستانی اداکارہ سدرہ بتول نے حجاب پہن کر صرف اسلام پر بننے والے ڈراموں میں کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سدرہ بتول نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں انہوں نے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب دیے۔
اس دوران ایک مداح کا سدرہ بتول سے پوچھنا تھا کہ آپ نے ڈراموں میں کام کرنا بالکل چھوڑ دیا ہے۔
اداکارہ نے جواب دیا 'نہیں، آج کے بعد میں صرف اللہ کے لیے کام کروں گی، اگر کوئی ڈرامہ اسلام سے متعلق بنے گا تو اس میں کام کروں گی'۔
سدرہ بتول نے دیگر سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'تبدیلی کسی بھی وقت رونما ہوسکتی ہے، اب سے میں صرف حجاب میں کام کروں گی، کس نے کہا ہم ایسا نہیں کرسکتے؟'
انہوں نے انسٹاگرام سے ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا بتاتے ہوئے کہا 'میں نے تمام ریلز اس لیے ڈیلیٹ کیں کیونکہ مجھے لگا میں اللہ کو ناراض کررہی ہوں'۔
ھم سدرہ بتول کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ اور اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ ھم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Arabic languge
۔حذفت كل البكرات لأني شعرت أنني أغضب الله: ممثلة / صورة ملف
أعلنت الفنانة الباكستانية سيدرا بتول أنها سترتدي الحجاب وتعمل فقط في الدراما المبنية على الإسلام.
عقدت سيدرا بتول جلسة أسئلة وأجوبة حول قصتها على Instagram أجابت فيها على الأسئلة التي طرحها مستخدمو وسائل التواصل الاجتماعي.
في غضون ذلك ، كان على أحد المعجبين أن يسأل سيدرا بتول أنها توقفت تمامًا عن التمثيل في الدراما.
لقطة شاشة
ردت الممثلة "لا ، بعد اليوم سأعمل في سبيل الله فقط ، إذا كانت هناك دراما تتعلق بالإسلام فسأعمل فيها".
قالت سيدرا بتول وهي تجيب على أسئلة أخرى: "التغيير يمكن أن يحدث في أي وقت ، من الآن فصاعدًا سأعمل بالحجاب فقط ، من قال إننا لا نستطيع القيام بذلك؟"
وشرح كيفية حذف مقاطع الفيديو من انستجرام ، قال: "حذفت كل البكرات لأنني شعرت أنني أغضب الله".
.نرحب بمبادرة سودرا بتول هذه. ونسأل الله تعالى أن يوفقنا جميعا على الصراط المستقيم أمين
0 Comments