Advertisement

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ کی وفات پر تحریک طالبان پاکستان کا تعزیتی بیان

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی رحمہ اللہ کی وفات پر تحریک طالبان پاکستان کا تعزیتی بیان

صدر دار العلوم کراچی، سرپرست وفاق المدارس العربیۃ پاکستان اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی صاحبؒ کے بڑے صاحب زادے مفتی رفیع عثمانی صاحب دوسالہ طویل علالت کے بعد ۸۶ سال کی عمر میں دار فانی سے داربقاء کی طرف رحلت کرگئے ـ اناللہ وانا الیہ راجعون ـ
مرحوم کی ساری شعوری زندگی درس وتدریس کے مبارک عمل میں گزری ـ وہ جلیل القدر عالم اور فقیہ تھے اور اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھنے والے مختلف مسالک کے مابین ہم آہنگی کے باب میں ان کی کاوشیں قابل قدر ہیں- انکی رحلت امت مسلمہ کا ناقابل تلافی نقصان اور اہل علم کیلئے بہت بڑا صدمہ ہے ـ ہزاروں شاگرد، سینکڑوں فتاوٰی، دسیوں تصانیف انکے باقیات صالحات میں سے ہیں ـ

تحریک طالبان پاکستان مرحوم کے انتقال پر ملال پر ملت اسلامیہ کو بالعموم اور شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اور ان کے خانوادے کو بالخصوص تعزیت مسنونہ پیش کرتی ہے ـ
إن لله ما اخذ وله ما اعطی وكل شئ عنده بأجل مسمی فلتصبروا ولتحتسبوا ـ
اللھم لاتحرمنااجرہ ولاتفتنا بعدہ ـ

اللہ تعالی مرحوم کی تمام علمی کاوشیں قبول فرماکر جنت الفردوس نصیب فرمائے اور تمام لواحقین و تلامذہ مو صبر جمیل عطاء فرمائے ـ آمین ـ

محمد خراسانی
ترجمان: تحریک طالبان پاکستان

24/ربیع الثانی/1444ھـ ق
18/نومبر/2022ء

ہماری ویب سائٹ:www.sadaeishq.blogspot.com
#ttp
#tehreek taliban pakistan
#umer khalid khurasani
#jihadi pakistan

Post a Comment

0 Comments