Advertisement

Afghan taliban|نفاذ شریعت|شرعی عدالت

 Afghan taliban 

نفاذ شریعت 

‏یہ فیفا کا میچ نہیں ہے😂😂 

بلکہ صوبہ لوگر میں  شرعی احکام کے جاری کرنے کا ایک منظر ہے۔۔

جو احکامات پوری دنیا میں معطل کئے ہوئے 

حقیقت کےبحساب سے یہی وہ نظاموں کی جنگ ہے جو رحمان کے لشکر اور شیطانی گروہ کے درمیان جاری ہے۔۔۔

لیکن افسوس کہ مسلمان بھی رب کے نظام کے مقابل کھڑے ہیں

افغان طالبان کی سپریم کورٹ نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ لوگر کی صوبائی عدالت نے چوری، زنا اور دیگر جرائم کے الزام میں تین خواتین سمیت 14 افراد کو سرعام شرعی سزائیں دی۔

#افغانستان شروعات

Afghan taliban nafaz e shariat
Taliban ka nizam e hakoomat
Khilafat

Post a Comment

0 Comments